تربت(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق آج بد نام زمانہ پاکستانی فورسز سی ڈی ٹی کے ہاتھوں قتل ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔ سول ہسپتال تربت میں پڑی لاشوں میں سے ایک سیف اللہ ولد امید علی ساکن پیدارک ہے جسے گھر سے لاپتہ کیا گیا تھا۔
دریں اثنا کیچ بار ایسوسی ایشن نے آج جمعرات کو تربت میں چار نوجوانوں کے قتل کے خلاف کل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔