لندن (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات شہید فیض محمد مری ، شہید خداداد مری اور نوبت مری کی والدہ محترمہ گزشتہ رات قضائے الٰہی سے رحلت کر گئے ہیں ۔ مرحومہ نہ صرف شہید فیض محمد مری اور شہید خداداد مری کی والدہ تھیں بلکہ وہ بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد میں بھی اپنے تہیں کردار ادا کرتی رہی ہیں ۔

ان کی فاتحہ خوانی برطانیہ کے شہر واٹ فورڈ نارتھ جامعہ مسجد میں بروز ہفتہ 27 جنوری دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے رکھی گئی ہے تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ وہ مرحومہ کی ایصال ثواب کے کئے شرگت کریں۔