Homeخبریںعبدالرحمن کھیتران کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، 9 مارچ...

عبدالرحمن کھیتران کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، 9 مارچ کو بارکھان میں پیشی کا حکم

کوئٹہ (ھمگام نیوز) عبدالرحمٰن کھیتران کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کا عبدالرحمٰن کھیتران کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے اور 9 مارچ کو بارکھان کی کورٹ میں پیش کرنیکا حکم۔ بارکھان واقعے میں عبدالرحمن کھیتران کو کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

 جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عبدالرحمن کھیتران کو جوڈیشل ریمانڈ پر جھیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے 9 مارچ کو بارکھان میں عدالت میں پیش کرنیکا حکم دیا ۔

واضح رہے عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں مزید بے گناہ لوگ قید ہیں جنہیں جبری بیگار لیا جاتا ہے ـ

Exit mobile version