قابض ایرانی پولیس کی تشدد سے دو بلوچ بھائی زخمی

خاش ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق خاش شہر کے مرکزی بازار میں دو بلوچ بھائی گیس اور پیٹرولیم کا کاروبار کر رہے تھے کہ قابض ایرانی پولیس نے دو بلوچ بھائیوں کے دکان پر چھاپہ مار کر دونوں کو گرفتار کرکے لے گئے عینی شاھدین کے مطابق دونوں بھائی حفیظ اللہ مرادزہی فرزند … Continue reading قابض ایرانی پولیس کی تشدد سے دو بلوچ بھائی زخمی