قابض ایران کا مشرقی بلوچستان پہ مارٹر گولے سے حملہ

چاغی(ہمگام نیوز)ایرانی فورسز کی جانب سے فائر کئے گئے دو مارٹر گولے  مشرقیبلوچستان  کےحدود میں آگرے اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی رات کو ایرانی فورسز کی جانب سے دو مارٹر گولے بلوچستان کی حدود جودر کے مقام پر آگرے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔مارٹر گولوں کی آوازے دور دور … Continue reading قابض ایران کا مشرقی بلوچستان پہ مارٹر گولے سے حملہ