{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

زاہدان (ہمگام نیوز) آج بروز پیر کو صبح کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے سینٹرل جیل میں تین بلوچ قیدیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کرتے ہوئے انہیں پھانسی دے دی گئی ۔ جنہیں پھانسی دینے کے لیے ایک روز قبل

  سولٹری سیل میں منتقل کیا گیا تھا۔ جو کہ منشیات سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کئیے گئے تھے ۔

 ان قیدیوں کی شناخت 40 سالہ خدابخش کمبرزہی براھوئی ولد محمد،

33 سالہ امید حسین زئی ولد نور محمد اور تیسرے قیدی کا تعلق رخشانی خاندان سے جنکا تاحال نام معلوم نہیں ہو سکا ۔

 ذرائع کے مطابق خدابخش اور امید کو 2021 میں زاہدان میں منشیات سے متعلقہ الزامات میں الگ الگ مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں عدالت نے سزائے موت سنائی تھی ، دونوں کی آخری ملاقات زاہدان جیل میں ان کے اہلخانہ سے کراوائی گئ

ی ۔