Homeخبریںقلات،نامعلوم مسلح افراد نے پندرہ سالہ لڑکے کو گن پوائنٹ پر اغوا...

قلات،نامعلوم مسلح افراد نے پندرہ سالہ لڑکے کو گن پوائنٹ پر اغوا ء کرلیا

قلات (ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پندرہ سالہ لڑکے کوگن پوائنٹ پر اغوا کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات میں ہسپتال روڈ کی ایک دوکان سے ولی اللہ ولد حاجی محمد خان لہڑی سکنہ خاردان قلات کو زبردستی گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ لے گئے

Exit mobile version