ہمگام نیوز ڈیسک: قلات سے آمدہ اطلاعات کے مطابق علاقے میں پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد غیرمعمولی نکل و حرکت میں مصروف ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز متعدد ٹینک نما بکتر بند گاڑیوں (MRAP) میں گشت کررہے ہیں، جسکی وجہ سے خدشہ ہے کہ فورسز علاقے میں کسی جارحانہ آپریشن کی تیاری کررہے ہیں۔

تاہم ابھی تک علاقے میں سے کسی واقعے کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے۔