سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںقلعہ سیف اللہ، فائرنگ سے 3افراد زخمی

قلعہ سیف اللہ، فائرنگ سے 3افراد زخمی

قلعہ سیف اللہ(ہمگام نیوز)قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے علاقہ مکینوں نے واقع کے خلاف قومی شاہراہ کو بند کرکے ٹریفک بلاک کردی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3افراد کو زخمی کردیا زخمی ہونیوالے افراد کے اہلخانہ نے نیشنل ہائی وے قومی شاہراہ کو بلاک کردیا

جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور سڑک کی دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز