قلعہ عبداللہ(ہمگام نیوز ) قلعہ عبداللہ میں نادرا آفس کے سامنے بم دھماکہ ہوا دھماکہ لیویز فورس کے تفتیشی افسر کے گاڑی پر کیا گیا ۔ شہر میں قابض فورسز پر ایک ہفتے کے دوران دوسرا بم دھماکہ ہوا تفتیشی افسر دفتر سے نکل کر گھر جارہے تھے۔ تفتیشی افسر سمیت دو لیویز اہلکار گاڑی میں سوار تھے دھماکے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوا ہے ۔