قلعہ عبداللہ(ہمگام نیوز) لویز ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، شہر کے علاقے پنکی میں بیٹے نے گھریلو چپقلش پر فائرنگ کرکے والد عبدالباری کو قتل کردیا، ملزم واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ۔
اطلاع ملنے پر لیویز نے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کردی ہیں،