جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںقلعہ عبداللہ میں لیویز کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، رسالدار میجر...

قلعہ عبداللہ میں لیویز کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، رسالدار میجر سمیت 4 افراد زخمی

قلعہ عبداللہ (ہمگام نیوز) قلعہ عبداللہ میزئی اڈہ میں لیویز کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ۔ دستی بم حملے میں رسالدار میجر نسیم سمیت 4 دیگر افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید تفتیش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز