جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںلاپتہ والد کے انتظار میں بیٹا دنیا سے رخصت

لاپتہ والد کے انتظار میں بیٹا دنیا سے رخصت

کوئٹہ (ہمگام نیوز) دس سالوں سے لاپتہ عارف بنگلزی کے کمسن بیٹے منصور بلوچ اپنے والد کے انتظار اور غم کو لیکر دنیا سے کوچ کرگیا۔ واضح رہے معصوم بچہ منصور علی کئی سالوں سے اپنے لاپتہ والد کے تصویر کو لیکر پریس کلبوں، احتجاجی مظاہروں اور بھوک ہڑتال کے کیمپ میں اپنے والد کے بازیابی کا مطالبہ کرتے رہیں ۔

عارف بنگلزہی دس سال سے زائد عرصے ہونے کے باوجود ریاستی ٹارچر سالوں سے بازیاب نہیں ہوسکے لیکن ان کا بیٹا اپنے بابا کے جدائی کی درد اور غم میں اس دنیا سے ہی رخصت ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز