Homeخبریںلاہور:چرچ میں دهماکہ 14 افراد ہلاک

لاہور:چرچ میں دهماکہ 14 افراد ہلاک

لاہور :ہمگام نیوز: پاکستان کے شہر لاہور میں مذہبی اقلیت مسیحوں کے عبادت خانے کے قریب دو بم دهماکے اطلاع ہے جس سے4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں دوسری جانب طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری بهی قبول کرلی ہے

Exit mobile version