لورالائی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے لورالائی نیو باور میں گھریلو تنازع نے خونریز صورت اختیار کر لی۔ ملزم نے اپنی سوتیلی ماں (ح) اور محیب اللہ پر گھر کے اندر فائرنگ کر کے دونوں کو موقع پر ہی قتل کر دیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق خاتون کا تعلق کلی نیو باور جبکہ مقتول مرد کا تعلق کلی زنگیوال لورالائی سے ہے۔

واقعے کے بعد ملزم دلبر خان ولد اسماعیل کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا