مازنداران ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے آج بروز بدھ کی صبح، مازندران/ماشیں دران کے علاقے بابلسر میں ایک بینک کے اندر اسمبلی کے رکن اور بلوچستان میں علی خامنہ ای کے سابق نمائندے عباس علی سلیمانی کو ایک نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

 مزید اطلاعات کے مطابق حملہ آور ایک ریٹائرڈ پولیس افسر اور بینک گارڈ تھا۔ حملہ آور نے بینک گارڈ کی بندوق چھین لی اور اسے گولی مار دی۔ اس حملے میں تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔