چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںماہل بلوچ کی ضمانت کا فیصلہ خوش آئند ہے، نصراللہ بلوچ

ماہل بلوچ کی ضمانت کا فیصلہ خوش آئند ہے، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ( ہمگام نیوز)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے ماہل بلوچ کی ضمانت سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ لاپتہ افراد سے متعلق جدوجہد جاری رہے گی،تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرکے عدالتوں میں پیش کیاجائے ۔

،ماہل بلوچ کو عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد امید ہے کہ انہیں انصاف ملے گا،جب تک لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہوتے لواحقین کے غم کم نہیں ہونگے ،انہوں نے کہاکہ ہم نے ہمیشہ لاپتہ افراد کی بازیابی اور انہیں عدالتوں میں پیش کرنے کامطالبہ کیاہے اور آئندہ بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جاری جدوجہد کو مزید تقویت دیںگے ،ماہل بلوچ کی ضمانت کا فیصلہ خوش آئند ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز