مستونگ (ہمگام نیوز)جنگل کراس سے گزشتہ روز لاش ملی تھی جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،یاد رہے بلوچستان میں کئی دہائیوں سے لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارنے اور مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کا سلسلہ جاری ہے کل ملنے والی لاش ایک نوجوان کی ہے بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے لوگوں کو لاپتہ کرکے لاشیں دوسرے علاقے میں پھینک دیے جاتے ہیں جیس کی وجہ سے ان کی شناخت میں مشکلات پیش آتی ہے ایسے ہزاروں لاشیں پہلے بھی ایدھی فاؤنڈیشن دفن کرچکی ہے ـ