Homeخبریںمستونگ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق

مستونگ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ سونا خان روڑ کے مقام پر مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق ہوگئے ہیں ـ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ سونا خان روڑ کے قریب مزدا ٹرک سے ٹکرا جانے سے موٹر سائیکل سوار نورجان ولد شاہ بخش سکنہ قلات جاں بحق ہوگئے ہیں ـ

تصادم کے بعد نعش کو کوئٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے لاش ورثاء کے حوالے کردیا ہے ـ

Exit mobile version