مسلم باغ (ہمگام نیوز) ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر مقامی پیٹرول پمپ کے قریب ٹرک اور کار گاڑی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے ہے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے زخمی اور جاں بحق ہونیوالے افراد گاڑی میں سوار تھے ۔