مشرقی و مغربی بلوچستان کے بلوچ متحدہ قوت کےساتھ قبضہ گیریت کے خلاف جدو جہد کریں :عبداللہ بلوچ

لندن (ہمگام نیوز) بلوچستان راجی زرمبش کی جانب سے گزشتہ روز لندن میں ایک سیمینار ’’بلوچستان کی آزادی‘‘ کے حوالے سے منعقد کیا گیا سیمینار کے مہمان خاص خان قلات سلیمان داؤد خان تھے سیمینار میں مغربی و مشرقی بلوچستان کے کارکنان و رہنماؤں کے علاوہ لندن میں بلوچ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی … ادامه خواندن مشرقی و مغربی بلوچستان کے بلوچ متحدہ قوت کےساتھ قبضہ گیریت کے خلاف جدو جہد کریں :عبداللہ بلوچ