مشہد(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات کو صبح کے وقت مشہد جیل کے حکام نے ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی ۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت 29 سالہ مسافر زرگر” ہے ساکن دزاپ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 2016 میں مشہد میں مسافر کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس شہر کی فوجداری عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔