مشہد(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات کو مشہد کی وکیل آباد جیل میں صبح کہ وقت دو بلوچ قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے انہیں پھانسی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی شہر مشہد کی وکیل آباد جیل میں صبح کے وقت 34 سالہ رسول گورگیج ولد
ان دو بلوچ شہریوں کی شناخت 34سالہ رسول گرگیج ولد کجیر اور شاہ مراد داؤدی کو پھانسی دے دی گئی، دونوں کا تعلق مشہد اور دزاپ سے بتایا جاتا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق رسول اور شاہ مراد کو 2020 میں مشہد میں منشیات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے انہیں موت کی سزا سنائی تھی۔