Homeخبریںمغربی بلوچستان، جیش العدل کا 18 ایرانی فوجی گرفتار کرنے کا دعویٰ...

مغربی بلوچستان، جیش العدل کا 18 ایرانی فوجی گرفتار کرنے کا دعویٰ


مغربی بلوچستان(ہمگام نیوز/ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پہ جاری کردہ بیان میں جیش العدل  کے ترجمان نے کہا کہ، جیش العدل کے مجاھدین نے ایران کے شہر زاھدان کے علاقے نصرت آباد سے 18 سپاہ قدس کے نئے تربیت شدہ فوجی رنگ روٹ زندہ پکڑ کر اپنے ساتھ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات 2015 ۔ 04 ۔ 18 ۔ کو جیش العدل کےجنگجوؤں نے ایک کیمپ پر حملے کر کے ایران کے کئی فوجی ہلاک و زخمی اور 18 کو زندہ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے ۔  بیان میں مزید کہا ہے کہ اس جھڑپ میں ایک گھنٹے کے دوران 2 ساتھی بھی زخمی ہوے ۔

Exit mobile version