ہرنائی(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شر ہرنائی میں فوجی آپریشن کی تیاریاں ہو رہی ہیں ـ
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستانی آرمی کی بہت بڑی تعداد میں ہرنائی میں داخل ہوئے ہیں جو بذریعہ ٹریںن آئے ہیں ، جو تمام تر اسلاح اور گولا بارود سے لیس ہیں ـ
مزید برآں 300 سے زائد گدھے بھی اپنے ساتھ لائیں ہیں جس سے خدشہ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تمام گدھے پہاڑی سلسلوں میں آپریشن کے لیئے استعمال ہونگے ۔
قابض پاکستانی فوج کی جانب سے فی الحال اس معاملے کو خفیہ رکھا گیا ہے ـ