Homeخبریںمند: دوکوپ میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے2اہلکار ہلاک...

مند: دوکوپ میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے2اہلکار ہلاک کیئے:BLF

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نا معلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج22 دسمبر بروز ہفتہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے دوکوپ میں پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ اور مورچہ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

Exit mobile version