کیچ(ہمگام نیوز ) کیچ کے تحصیل مند میں مسلح افراد نے فورسز چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا ۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مند کے پہاڈی علاقے چُکاپ میں قائم فورسز چوکی پر حملہ کردیا ہے ۔

حملے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان کے اطلاعات ہیں جبکہ حملے کی زمہ داری اب تک کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔