مند(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق کیچ کے علاقے مند کہنک میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم ولد نزیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔

کہا جاتا ہے کہ مذکورہ شخص کا تعلق ماضی میں مسلح تنظیموں سے تھا تاہم اس کے بعد وہ قابض پاکستانی فورسز کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں ۔

جبکہ اطلاع موصول ہونے تک اس کی قتل کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ۔