سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںمچھ سے ایک شخص کی پرانی لاش برآمد

مچھ سے ایک شخص کی پرانی لاش برآمد

بولان (ہمگام نیوز) مچھ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق جمعرات کو مچھ کے علاقے سے کافی پرانی ایک لاش ملی ہے جسکی شنا خت ممکن نہیں ہے۔

لیویز حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ڈی این اے کے لئے لاش کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز