مچھ (ہمگام نیوز) مچھ دربار ہوٹل کے مقام پر تیز رفتار گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق،ایک شدید زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔