Homeخبریںمہگس، سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہونے شخص لاش برآمد

مہگس، سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہونے شخص لاش برآمد

مہگس(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ماشکید ندی میں ڈوبنے والے ایک بلوچ نوجوان کی لاش عوام اور ہلال احمر کے امدادی کارکنوں نے برآمد کرکے ہسپتال پہنچا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مہگس(مہرستان) حافظ محمد حسین زہی ولد محمد یوسف ساکن کہن مگار کی لاش عوام اور ہلال احمر کے ارکان نے برآمد کرے ہسپتال منتقل کر دی ۔

 رپورٹ کے مطابق سیلابی پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے کے بعد اس شخص کی تلاش میں گھنٹوں لگے اور آخر کار اس کی لاش کلاتک گاؤں کے قریب سے مقامی لوگوں اور ہلال احمر نے برآمد کر لی۔

Exit mobile version