Oplus_131072

مہگس(ہمگام نیوز ) گزشتہ شام مہگس میں ایندھن بردار گاڑی اور دوسرے گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک سوختبر جانبحق اور دیگر تین افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مہگس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک سوختبر 37 سالہ ابراہیم دہمردہ ولد نور محمد جانبحق ہوگیا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔