شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںمہگس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا۔

مہگس ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 17 اپریل کو مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی براہ راست فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق ہوا۔ جانبحق بلوچ شہری کی شناخت کاظم باہوٹ زئی ولد درمان کے نام سے ہوئی جو کہ مہگس کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

  رپورٹ کے مطابق کاظم کو نامعلوم مسلح افراد نے شہر کی مرکزی سڑک پر حجام کی دکان میں واقع ان کے کام کی جگہ فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز