میرجاوہ (ہمگام نیوز) آج بروز ہفتہ
21 دسمبر کو میرجاوہ کے علاقے تہلاپ میں متعدد افراد کے درمیان لڑائی اور آتشیں اسلحے کے استعمال کے نتیجے میں ایک بلوچ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق اور دو دیگر شہری زخمی ہوئے۔ .
جانبحق ہونے والے بچے 9 سالہ اسد اللہ مندازہی مینگل ولد امان اللہ کے نام سے ہوئی جو کہ مندازہی کے رہائشی بتایا گیا ہے ۔ دو زخمی شہریوں کی شناخت سورزہی اور نتوزہی کے خاندانوں کے نام سے جبکہ ان کا پہلا نام معلوم نہیں ہو سکا ۔
ذرائع کے مطابق آج ایک بچہ جو گاؤں اسی تنازعات کے مقام پر تھا اس کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، اور فائرنگ سے دو دیگر افراد زخمی ہوئے ۔