میرجاوہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز میرجاہ کے سرحدی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی بارڈر فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میرجاوہ کے سرحدی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی بارڈر فورسز کا ایک اہلکار محمد مہدی نجاتی نیا ہلاک ہوگیا ۔