پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںمیناب، قابض ایرانی بحریہ کے ہاتھوں ایک بلوچ ماہیگیر شہید ، دوسرا...

میناب، قابض ایرانی بحریہ کے ہاتھوں ایک بلوچ ماہیگیر شہید ، دوسرا زخمی

میناب(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز بدھ کو میناب شہر میں واقع کرگان بندرگاہ کے کوہستگ میں قابض ایرانی نیوی ایک ماہگیر پیچھا کرکے ان کی کشتی پر اپنی کشتی چڑھا دی جس سے ایک بلوچ ماہیگیر شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔

 شہید ہونے والے ماہیگیر کی شناخت “حمزہ ملاحی”، زخمی ماہیگیر کی شناخت “یونس ملاحی” کے ناموں سے دونوں کرگان میناب کے رہائشی بتائے گئے ہیں ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس حادثے میں ماہی گیروں کی کشتی مکمل تباہ ہوگئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز