Homeخبریںمیناب میں شادیوں میں گیت گانے پر چار خواتین گرفتار

میناب میں شادیوں میں گیت گانے پر چار خواتین گرفتار

 

میناب ( ہمگام نیوز) اطلاعاف کے مطابق میناب پبلک اینڈ ریوولیوشنری پراسیکیوٹر نے شہر میں چار خواتین گلوکاروں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے جسے انہوں نے “شادیوں میں پرفارم کرنا” کے الزام میں گرفتار کیا ہے ـ
ل
رپورٹ کے مطابق میناب شہر سے چار خواتین ڈی جے گلوکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

میناب پبلک اینڈ ریوولوشنری پراسیکیوٹر نے کہا: ان 4 خواتین گلوکاروں نے اس شہر میں شادیوں میں پرفارم کیا اور ان 4 افراد کا مقدمہ زیر تفتیش ہے۔
واضح رہے اسلامی شرعی نظام کے نافذ ہونے کے بعد ایران میں خواتین کو شادیوں اور دیگر تقریبات میں اس طرح کے پرفارمنس کی اجازت نہیں ہے ـ

Exit mobile version