چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںنال: مختلف حادثات و واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد...

نال: مختلف حادثات و واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد کی خودکشی کی کوشش

نال ( ہمگام نیوز ) نال کے علاقے میں مختلف حادثات و واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 2کو خود کشی کرنے کی ناکام کوششوں کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نال کے علاقے میں ہشتری ڈیم میں نہاتے ہوئے سعید سکنہ وزیرستان ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔

دوسرے واقعے میں صالح محمد نے جبکہ ایک اور واقع میں کودہ لہڑی لوپ کے رہائشی ثناءاللہ نے زہریلی دوائی پی کرخودکشی کرنے کی ناکام کوشش کی جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز