پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںنوبندیان، ایندھن بردار گاڑی الٹنے سے بلوچ سوختبر جاں بحق

نوبندیان، ایندھن بردار گاڑی الٹنے سے بلوچ سوختبر جاں بحق

نوبندیاں(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز بدھ کو نوبندیان تا جیکیگور شاہراہ کے محور پر ایندھن بردار گاڑی الٹنے سے ایک بلوچ سوختبر جانبحق ہوگیا ۔ جانبحق ہونے والے سوختبر کی شناخت”مراد بلوچ” ولد ہیبتان ساکن جکیگور ہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شام 5:00 بجے کے قریب مراد کی گاڑی نوبندیان تا جیکیگور شاہراہ پر الٹ گئی اور مراد جو کہ شدید زخمی تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔”

یہ بھی پڑھیں

فیچرز