شال(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ آج 3 جنوری کے روز صبح 8 بجے ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں قائم پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے مرکزی ہیڈکورٹرز پر یکے بعد دیگرے پانچ بم حملے کیے، دھماکوں کے نتیجے میں اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

مذکورہ ہیڈکوارٹر رخشان ڈویژن و خطے میں آئی ایس آئی کا سب سے بڑا کیمپ ہے جس میں قائم عقوبت خانوں میں سینکڑوں بلوچ فرزند سالوں سے قید ہیں۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں

گے۔