دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںنوکنڈی میں فائرنگ سے قبائلی رہنماء کا بیٹا جاں بحق

نوکنڈی میں فائرنگ سے قبائلی رہنماء کا بیٹا جاں بحق

دالبندین (ہمگام نیوز) نوکنڈی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے نوکنڈی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنماء حاجی عبدالسلام کاشانی کا نوجوان بیٹا سمیع اللہ کشانی جاں بحق ہوگیا ہے۔ تاہم آخری اطلاعات تک قتل کے وجوہات معلوم نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز