نوکنڈی(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز ایف سی نوکنڈی نے باڈر کے قریب ناکہ بندی کرکے بلوچ سوختبران گاڑیوں کو روک کر تفتیش کرنے کے بہانے بھتہ وصولی کی کوشش کی
اسی دوران ایک بلوچ ڈرائیور کی گاڑی کو روک لیا ۔ جو کہ زامیاد گاڑی تھا ۔
زامیاد ڈرائیور نے اپنے گاڑی کو بچاتے ہوئے ایف سی نوکنڈی کے گاڑی کو مع دو رائفل چھین کر اپنے ساتھ لے گئے ۔
ایف سی صوبدار نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا گاڑی واپس لائے ورنا ہم جس کو بھی باڈر کے قریب دیکھا براہ راست ان پر فائرنگ کریں گے۔