Homeخبریںنہبندان میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ ایک بلوچ فرزند شہید، ...

نہبندان میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ ایک بلوچ فرزند شہید، دو زخمی

نہبندان(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز مطابق نہبندان کے ساحل آباد تھانے کے گشتی فورسز کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے براہ راست فائرنگ سے گاڑی سڑک سے اتر کر الٹنے سے ایک بلوچ تیلکش شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔

تاہم رپورٹ کی تیاری کے وقت تک ان بلوچ تیلکش کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے، جو نہبندن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔

Exit mobile version