نہںندان (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ کو نہبندان شہر کی پولیس فورس نے شوسپ کے علاقے میں ایندھن بردار کے ایک گاڑی کا پیچھا کیا جو کہ تیز رفتاری کے باعث ایندھن بردار گاڑی سڑک سے اتر کا الٹ گیا اور گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا اور وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
جانبحق ہونے والے اس سوختبر کی شناخت 38 سالہ چنگیز کوھکن ولد خداداد ساکن گلستان ہے ۔