نیکشہر(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز بروز جمعہ کی آخری ساعتوں میں نیکشہر شہر کے بنت علاقے کی چوکی پر تعینات قابض ایرانی فورسز نے اس شہر کے داخلی راستے پر ایک گاڑی کو روکنے کے بعد گاڑی میں سوار ایک نوجوان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے نوجوان شہید ہوگیا ۔
شہید ہونے والے اس نوجوان کی شناخت 16 سالہ اسماعیل بلوچی ولد حسن ہے جو کہ ولد نویں جماعت کا طالب علم اور بنت کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہا ہے اہلکاروں اس فائرنگ کے بعد وہ وہاں سے چلے گئے ۔
،