جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںنیکشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کا قتل

نیکشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کا قتل

نیکشہر( ہمگام نیوز )اطلاعات ر کے مطابق آج صبح کے وقت نیکشہر کے گاؤں رمضان گلگ کے ایک شہری کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔

 اس بلوچ شہری کی شناخت “رسول بخش بلوچ” کے نام سے بتائی گئی ہے جو کہ گاؤں کے سکول پرنسپل ہیں۔

 کہا جاتا ہے کہ رسول بخش کو نیکشہر کی ایک گلی میں جوانکان بلاک، سمساری کے سامنے اور کار شوروم کے ساتھ میں نامعلوم افراد نے گولی مار دی تھی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے تھے۔

 رپورٹ کی تیاری کے وقت تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز