یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںواش: پیٹرول ڈپو میں آتشزدگی تمام سامان جل کر خاکستر ہوگئے

واش: پیٹرول ڈپو میں آتشزدگی تمام سامان جل کر خاکستر ہوگئے

واش (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز ہفتہ واش شہر میں فردوسی گلی میں واقع ایک ایک پیٹرول ڈپو میں آگ لگنے سے تمام سامان جل کر خاکستر ہوگئے جس سے بہت زیادہ مالی نقصان ہوا۔ تحریر تک اس حادثے کی وجہ اور جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہو سکی ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز