Homeخبریںوشک میں لیویز اہلکار مسلح افراد کے ہاتھوں لُٹ گیا

وشک میں لیویز اہلکار مسلح افراد کے ہاتھوں لُٹ گیا

واشک (ہمگام نیوز ) واشک میں ڈیوٹی پر جاتے ہوئے لیویز اہلکار مسلح افراد کے ہاتھوں لُٹ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنگیان کے علاقے اسماعیل کوہ اٹک کے قریب ڈیوٹی پر جانے والے لیویز ساجد علی کو موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے روک کر اسلحہ کی زور پر سی ڈی موٹر سائیکل۔ موبائل۔ اور 25000 ہزار روپے نقد چھین کر فرار ہوگئے۔

Exit mobile version