شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںٹھٹھہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر زخمی

ٹھٹھہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر زخمی

ٹھٹھہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر زخمی

کراچی (ہمگام نیوز )سندھودیش کے شہر ٹھٹھہ کے علاقے مکلی سوسائٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی افسر کو زخمی کردیا۔

سندھی نیوز چینل کے مطابق سی ٹی ڈی افیسر رمضان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جسکو طبی امداد دی جارہی ہے۔

افسر پر حملے کے بعد نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز