ہمگام خصوصی رپورٹ
بلوچ لبریشن آرمی کے ہاتھوں کوئٹہ میں مارے جانے پاکستانی ایجنٹ عالم لانگانی مری کو اطلاعات ہے کہ نیوکاہان کے بلوچ شہداء قبرستان میں دفنانے کی تیاری ہے .عوامی حلقوں نے ریاستی ایجنٹ جس نے درجنوں بلوچ فرزندوں کی مخبری کی اور انهیں دشمن نے اغواء کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد شہید کیا ان ہی شہداء کے ساتھ ایک پاکستانی مخبر و جاسوس کو دفنانے کی کوشش کو بلوچ شہداء کی بے حرمتی قرار دے دیا .
لہذا ایسے وہ تمام عناصر جو کہ ایک وطن فروش کو بلوچ شہداء کے ساتھ دفنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ان کی بهر پور مخالفت کی جائے